جب دل میں ذہن اُتر آئے از عبدللہ جاوید ستمبر 23, 2022 جب دل میں ذہن اُتر آئے سینے میں دھڑکا لگ جائے تو سوچو ایسا کیوں ہے—؟ جب فکر میں جذبے گھل جائیں جب لفظ لہو سے دُھل جائیں تو سوچو— ...