دلِ رنجور ہے اور کربلا ہے از عبداللہ جاوید ستمبر 23, 2022 دلِ رنجور ہے اور کربلا ہے شبِ عاشور ہے اور کربلا ہے حسین ابنِ علی مقتل میں تنہا قیامت دُور ہے اور کربلا ہے زمیں پیاسی نہیں جو آب برسے ...