تماشا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 تماشا مجھ سے پہلے ہو رہا تھا تماشے میں ہوا شامل تو دیکھا تماشا دیکھنے والے بھی سارے تماشا تھے، تماشا دیکھتے تھے—! وہ سب کیا تھا— یہ سب کیا ...