دریا میں کاغذ کی کشتی ڈالی ہے از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 دریا میں کاغذ کی کشتی ڈالی ہے خوابوں میں جانے کی راہ نکالی ہے اک تتلی کے پیچھے پیچھے پھرتے ہیں اک تتلی کو رخصت بھی دے ڈالی ہے اک ...