میٹا مورفوسس از شہناز خانم عابدی ستمبر 28, 2022 اتوار کا دن تھا، ہم سب ناشتا کر رہے تھے۔ امی مجھ سے مخاطب ہوئیں، ’’شارمین! آج تمھیں کچن میں میرا ہاتھ بٹانا ہوگا۔ رات کے کھانے پر افتخار عارف ...