زریاب از شہناز خانم عابدی ستمبر 28, 2022 میں کچن میں کام کر رہی تھی۔ اچانک ڈھول بجنے کی آوازیں آنا شروع ہوگئیں۔ آوازیں قریب تر ہوتی جارہی تھیں، ڈھول کی آوازوں کے ساتھ اب ’’دما دم مست ...