خوابوں کا مٹی ہونا از مریم وحید اکتوبر 3, 2022 "اسلام علیکم خالہ جان!" وہ مغرب کی نماز پڑھ کر فارغ ہوتی ہی ہیں کہ روحان آتا ہے۔ "وعلیکم اسلام۔ کیسا ہے میرا شہزادہ؟" وہ اسکے ماتھے پر بوسہ دیتی ...