بدن کے گھر سے نکل جائوں گا کسی لمحے از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 بدن کے گھر سے نکل جائوں گا کسی لمحے ڈھلان پر ہوں پھسل جائوں گا کسی لمحے ہوں مشتِ خاک تو اڑ جائوں گا کسی لمحے جو برف ہوں تو ...