کیا دیا—؟ از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 مختصر سا ساتھ اک لمبی جدائی کیا دیا—؟ آپ کو حاصل تھی گو ساری خدائی کیا دیا—؟ یاد دی یا، دل کے اندر نرم گوشے میں کہیں جلتی بجھتی کب ...