یاد آنے لگی از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 رات چھانے لگی ذہن جلنے لگا دل سلگنے لگا یاد آنے لگی! سانس کا سلسلہ سسکیوں میں ڈھلا جلتی پلکوں سے آنسو ڈھلکنے لگے سارا ماحول— رونے ، بلکنے لگا ...