ایک انجانے سفر میں تھے، کھلا مدت کے بعد از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 ایک انجانے سفر میں تھے، کھلا مدت کے بعد ہم فقط اک رہ گزر میں تھے، کھلا مدت کے بعد اجنبی اک راستہ تھا ، پائوں سے لپٹا ہوا اندر ...