خدا کے ماسوا جب کچھ نہیں ہے از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 خدا کے ماسوا جب کچھ نہیں ہے فقط وہم و گماں ہیں، آپ ہم کیا کسی مجذوب سے یہ پوچھنا ہے خودی کیا ہے ، خدا کیا ہے ، صنم ...