لفظ لکھتے رہو از عبداللہ بن محمد المعتاز ستمبر 27, 2022 لفظ لکھتے رہو انگلیاں اور قلم اپنے خونِ جگر میں ڈبوتے رہو لفظ لکھتے رہو—! اپنے چھوٹے چھوٹے درد و غم اور چھوٹی بڑی، جھوٹی، سچی خوشی بھولی بھٹکی خوشی ...