مَسٹر رول سے مسٹر رول تک از شہناز خانم عابدی ستمبر 28, 2022 مریم اور ثروت ایک ہی اسکول میں پڑھاتی تھیں۔ وہ دونوں ایک دوسرے کی دوست تھیں اور اس حد تک ایک دوسرے سے جڑی رہتیں کہ اسٹاف کی دیگر اساتذہ ...