کون واں سارے کا سارا جائے گا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 کون واں٭ سارے کا سارا جائے گا روح کا اک استعارا جائے گا جسم کو دے دیں گے مٹی لوگ باگ چھوڑ کر پیارے سے پیارا جائے گا میں نہ ...