غیریقینیت از وہارا امباکر اکتوبر 2, 2022 فرض کیجئے کہ ہمارے پاس کسی سسٹم کی انفارمیشن کے لئے ویری ایبلز کا ایک جوڑا ہے۔ الف اور بے۔ ۱۔ اگر ہمیں ایک خاص وقت پر الف اور بے، ...