غلطی کی تلاش از یاسمین ملک اکتوبر 3, 2022 کچھ آدهے گهنٹے بعد خوشی کے ساتھ ساتھ غم کی خبر ملی کہ ارمنہ تو وفات پاگئی مگر اسکی بیٹی ہوئی تهی- خوشی اور غم کی ملی جلی کیفیت تهی- ...