بھاگ بھری دھرتی کے لیے ایک نظم از سعید خان اکتوبر 7, 2022 سوہنی دھرتی ۔۔۔ تُو کب تک برباد رہے گی؟ آزادی کی رُت میں تُو نے کیسا مشکل جنم لیا ہے تیرا مقدر ۔ ۔۔بستی بستی سُرخ اندھیرے رستہ رستہ سرد ...