یہ رقصِ شامِ غم ہے اور مَیں ہوں از نوشی گیلانی اکتوبر 9, 2022 یہ رقصِ شامِ غم ہے اور مَیں ہوں محبت محترم ہے اور مَیں ہوں پہاڑوں پر پرندے جاگتے ہیں دعائے صُبحِ دم ہے اور مَیں ہوں مِرے ہونٹوں پہ اِک ...