کوانٹم مکینکس کی پیدائش از وہارا امباکر اکتوبر 2, 2022 ڈنمارک ایک چھوٹا ملک ہے جہاں سائنس کی قدر کی جاتی رہی ہے۔ اور یہاں سے تعلق رکھنے والے نوجوان نیلز بوہر تھے۔ بوہر سائنس کو نیچر کے ساتھ مکالمے ...