لفظ از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 جب یہاں کچھ نہ تھا جب وہاں کچھ نہ تھا یہ جہاں کچھ نہ تھا وہ جہاں کچھ نہ تھا کہکشائوں کا یہ کارواں کچھ نہ تھا—! جب زمیں کچھ ...