اہم کردار از عبداللہ جاوید ستمبر 28, 2022 لڈوک جاہن مرکزی کردار لڈوک جاہن ہے، لیکن ملن کنڈیرا کے ناول ’’مذاق‘‘ (۱۹۶۷ء) کے چار زاویے یا دوسرے لفظوں میں چار رخ (perspectives) ہیں۔ ایک کا تعلق لڈوک جاہن ...