فلاور آئی لینڈ سے واپسی از شہناز خانم عابدی ستمبر 28, 2022 ’’مجھے ایک جگہ پسند آئی ہے ٹوبر موری (Tober Mori) میں فلاور آئی لینڈ (Flower Island) کے نام سے۔ ٹورانٹو سے چار گھنٹے کی ڈرائیو ہے۔ تم بھی دیکھ لو ...