میریؔ گورڈن از شہناز خانم عابدی ستمبر 28, 2022 ’’حانیہ! کیا یہ ممکن ہے کہ آج گھر جانے سے پہلے تم یہ دوائیں میریؔ گورڈن (Mary Gordon) تک پہنچا دو۔ اس کی طبیعت خراب ہے، وہ لینے نہیں آسکے ...