ہم دیکھیں گے از شہناز خانم عابدی ستمبر 28, 2022 ’’احمد! ایک بات بتائیے۔ آپ کی شادی ہوگئی، اظہر جو آپ سے چھوٹے ہیں ان کی بھی شادی ہوگئی بلکہ ان کی شادی تو آپ کی شادی سے بھی پہلے ...