بے حد سادگی سے شادی کا فیصلہ از مبارہ احمد اکتوبر 5, 2022 "بابا مجهے جاب کرنی ہے" عنایہ نے دهیمے لہجے میں اسد صاحب کے پاؤں دباتے ہوۓ کہا "ہیں؟؟ کیوں گڑیا تمہیں جاب کی کیا ضرورت ہے کس چیز کی کمی ...