سب کو رزقِ زمین ہونا ہے از رضیہ اسماعیل اکتوبر 6, 2022 سب کو رزقِ زمین ہونا ہے منتظر خاک کا بچھونا ہے جو بھی کرتے ہیں اس جہاں میں ہم اس کا آخر حساب ہونا ہے موت ہے زندگی ہمیشہ کی ...