روشنی کا استعارہ کر لیا از حیدر قریشی اکتوبر 10, 2022 روشنی کا استعارہ کر لیا دل نے ہر آنسو ستارا کر لیا بے وفا دنیا سے کچھ تو نبھ گئی ساتھ کیا تھا بس گزارا کر لیا گلستاں اُس نے ...