اسی لیے مجھے زنجیر کرنا مشکل ہے از ضمیر طالب اکتوبر 6, 2022 اسی لیے مجھے زنجیر کرنا مشکل ہے کہ مجھ کو خاک پہ تحریرکرنا مشکل ہے بٹا ہُوا ہوں نجانے میں کتنے جسموں میں تُو مان لے مجھے تسخیر کرنا مشکل ...