جسم کے روشن دریچوں سے اُتر کر آگیا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 جسم کے روشن دریچوں سے اُتر کر آگیا کوئی دل کے بند دروازے کے اندر آگیا میں تو خود سے بھی گریزاں تھا ، بلاتا کیا اسے بِن بلائے وہ ...