پہلے— ملاقاتیں، شناسائیاں، تعارف از عبداللہ جاوید ستمبر 28, 2022 ناول ’’زرٹ/ دی جوک/ مذاق‘‘ کہانی ہے ایک پوسٹ کارڈ کی جس پر تین مختصر فقرے تحریر تھے۔ ُکل چودہ لفظ لکھے تھے۔ ان کے نیچے بھیجنے والے کا نام ...