محبت خواب کی صورت از بینا خان اکتوبر 2, 2022 وہ صبح گھر سے نکلے راستے میں تیمور نے کہا " تمہاری امی سے مل کے چلتے ہیں " اس نے گاڑی گھر کے باہر روکی " تم اندر جاؤ ...