قصہ نائکہ اور بسنی کا از عبدالرشید اکتوبر 4, 2022 (بسنی=تماش بین) اتفاق کی بات ہے، جب تلک شہر پہنچیں اَویر ہو گئی اور وہاں سویرے ہی شہر پناہ کا دروازہ بند ہو گیا۔ یہ بچارے حیران تھے کہ اب ...