نانا اور دادا کی دوستی از اسامہ عارف اکتوبر 4, 2022 عادل کبھی باہر آکر سب کے ساتھ بھی بیٹھ جایا کرو۔ نور نے اندر آتے ہی اپنی فل سپیڈ بولنا شروع کر دیا۔ نور جاؤ یہاں سے کبھی تو دستک ...