حصہ ہفتم: لڈوک، جارو سلاف، ہیلینا از عبداللہ جاوید ستمبر 28, 2022 لڈوک کو لوسی نے جو مزاحمت دی وہ اس سبب سے دی کہ وہ اس راز کو افشا نہیں ہونے دینا چاہتی تھی۔ یہ نظریہ تھا لڈوک کا۔ لڈوک، کوسٹکا ...