کچھ یہاں پھیلا ہوا تھا، کچھ وہاں پھیلا ہوا از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 کچھ یہاں پھیلا ہوا تھا، کچھ وہاں پھیلا ہوا خواب میں دیکھا ، زمیں پر آسماں پھیلا ہوا شب کے اندھیارے میں دیکھی روشنی ہی روشنی دن کے اجیارے میں ...