آیت کی رخصتی از یاسمین ملک اکتوبر 3, 2022 جب وہ اسپتال پہنچے تو ارسل سیدھا ریسیپشن کی طرف گیا۔ "ایکسکیوز می؟"وہ بولا۔تو ریسیپشن پر موجود لڑکی نے اسے سر اٹھا کر دیکھا۔ "جی کہئے میں آپ کی کیا ...