مِرے کمرے کی کھڑکی سے از ایوب خاور اکتوبر 6, 2022 مرے کمرے کی کھڑکی سے اُتر کر آنے والی روشنی باہر سے کیسی لگتی ہے!میں نے کبھی دیکھا نہ تھا اُس نے کہا…خاورؔ… اِدھر دیکھو اِدھردیکھو مری آنکھوںمیں گہرے زرد ...