ریت سے بت نا بنا اے میرے اچھے فنکار از علایہ راجپوت اکتوبر 4, 2022 شادی کی رونقیں اپنے عروج پر تھیں جب دلہن بنی عجوہ کو اشہاب کے برابر سٹیج پر لا کر بٹھایا گیا کھلتے لال رنگ کے عروسی جوڑے میں عجوہ پرستان ...