ایک گونگی نظم از Muhammad Arsalan اکتوبر 11, 2022 دل دھڑکتا ہے مگر لفظ نہیں بن پاتا ایک دکھ ہے جو کسی طور نہیں اب جاتا بات ہونٹوں کے سرابوں میں پگھل جاتی ہے ہاتھ آجائے تو پوروں سے ...