لگا تھا یوں کسی اونچی اُڑان سے اترے از فرحت نواز اکتوبر 18, 2022 لگا تھا یوں کسی اونچی اُڑان سے اترے تصورات کے جب لا مکان سے اُترے چمک کے خوشیوں کا سورج بھی تھک گیا آخر اداسیوں کے نہ سائے مکان سے ...