افسانہ۔ بھائی جان از ڈاکٹر رضیہ اسماعیل اکتوبر 18, 2022 سوہا کو اپنی دوست ثوبیہ کی ہر مرد کو بھائی جان کہنے کی عادت سے سخت چڑ تھی۔ جان نہ پہچان۔ بھائی جان سلام۔۔۔ سوہا اسے گاہے بگاہے ٹوکتی رہتی ...