سنجیدہ مزاج کا مالک لڑکا از نوین فہد اکتوبر 14, 2022 وہ حیرت کے سمندر میں غوطہ زن اس وقت فاطمہ کی والدہ کے گھر کی طرف جارہا تھا۔ کل رات سے ہی وہ ایک بے یقینی سی کیفیت میں تھا۔ ...