نذرِ غالب از عبداللہ جاوید ستمبر 27, 2022 ربط سا اک ربط ہے تصویر سے تصویر کا یہ کسی کی یاد ہے یا سلسلہ زنجیر کا خواب سے تعبیر تک سو مرحلے ہیں درمیاں خواب دیکھے جا ، ...