ملن کنڈیرا سے ایک مکالمہ: اولگا کاریسل از عبداللہ جاوید ستمبر 28, 2022 اس کا چہرہ گہری ہوتی ہوئی شفق سے ڈھک گیا تھا۔ صرف آنکھیں نمایاں ہورہی تھیں— گہری نیلی۔ وہ اختیار کی ہوئی خالص فرانسیسی بول رہا تھا، لیکن لہجہ سلاوک ...