پہلی محبت کی کشش از رمشا ذاکر اکتوبر 23, 2022 تم بچے پھر کب نکل رہے ہو فیصل آباد کے لیے؟؟؟؟ سیما تائی امی نے کچن سے آواز لگائی تھی۔۔۔۔۔ مامی !سمیر بھائی اور سلمان بھائی ابھی باہر گئے ہوئے ...