پریستان کی شہزادی از زینیہ سمیع اکتوبر 20, 2022 شگفتہ آپی آپ عنایا کو مجھے دے دیں آپ بیٹھ جائے اور کھانا کھا لیں رومیسہ شگفتہ سے عنایا کو لیتے ہوئے بولی نہیں رومی یہ بس فیڈر پیئے گی ...