وحشی چڑیلیں از دعا عارف اکتوبر 18, 2022 ”ہمیں کیا کرنا چاہیے۔۔۔۔۔؟“ایک دن گزرنے کے بعد سنی کہا۔ ”ہمیں جا کر سیدھا سادھا جواب دینا چاہیے۔۔۔۔“سفیل نے کہا۔ ”کس کو۔۔۔کس چیز کا۔۔۔۔؟“سنی نے اسے گھورا۔ ”آفتاب صاحب کو ...