محبت کے اصول از وردہ زوہیب اکتوبر 17, 2022 کمرے میں خاموشی تھی۔ اور یہ خاموشی طویل ہوتی جا رہی تھی۔ عبیر کی باتیں سننے کے بعد برہان سوچ میں پڑ گیا تھا۔ وہ اس کی ذہنی حالت سمجھنے ...