چاۓ کا عظیم قصہ از مبارہ احمد اکتوبر 5, 2022 "اے لڑکی تجهے شرم وارم نہیں آئی تهوڑی سی بهی" دوسری طرف سے صبا حیرت زدہ سی بولی "یار میں نے خود تهوڑی نا کیا بجیا اور آپو نے بولا ...